
رشتہ کے مسائل۔
شادی سے پہلے لڑکی یا لڑکے کو رشتے میں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن لڑکیاں ان مسائل سے زیادہ گزرتی ہیں۔ لڑکے والے لڑکی کو دیکھنے آتے ہیں۔ سب سے پہلے لڑکی کی شکل و صورت، قد، عمر، جسامت، تعلیم، رہنا سہنا، اٹھنا بیٹھنا، پہننا اوڑھنا سے لیکر اس کے بھائی کتنے ہیں، کیا کام کرتے ہیں والد کا معیار زندگی کیا ہے۔ آیا وہ جہیز بھی دے سکتی ہے۔ آیا کہ اس نے اپنے ساتھ ضروریات زندگی کی تمام اشیاء لائی ہیں۔ یہ وہ مسائل ہیں جو لڑکے والے آئے ساتھ دیکھتے ہیں اور پھر یہ سوچے بغیر واپس چلے جاتے ہیں کہ لڑکی والے اسی دنیا کے ہیں اسی ماحول اور علاقے میں رہتے آئے ہیں۔باہر جاتے ساتھ ہی ان باتوں کا تذکرہ شروع ہو جاتا ہے ۔
الحاصل صرف اور صرف پریشانی سے گزرنا پڑتا ہےبہت سی صورت حال ایسی ہوتی ہیں جن میں لڑکا لڑکی خود ہی پسند اور ناپسند کا فیصلہ کر کے بہت فیصلے کر لیتے ہیں جو ان کی آنے والی زندگی کو اثر انداز کرتے ہیں۔
جس کو شادی سے پہلے ان مسائل کا سامنا کرنا پڑے وہ شادی کے بعد اپنی زندگی کیسے گزار پائے گی۔
وہ حضرات جن کی بہنوں بیٹیوں کو ان مسائل کا سامنا ہے وہ اپنی پریشانی کا اظہار ایسے کر سکتے ہیں تاکہ اس کا حل نکالیں۔
خدارا ان فرسودہ رسموں کو ختم کرو نکاح کو عام کرو۔ زنا کو ختم کرو۔
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کے رشتے میں کوئی رکاوٹ یا بندش آ رہی ہےیا رشتہ آتا ہو اور آکر چلا جاتا ہو۔
تو انشاءاللہ میرے بتائے ہوئے وظیفے کو پڑھنے کے بعد رشتہ کی ہر رکاوٹ پر بندش ختم ہو جائے گی۔ لڑکا یا لڑکی کے لیے کوئی دوسرا بھی پڑھ سکتا ہے۔
انشاءاللہ ہر رکاوٹ دور ہو گی اور بہت جلد آپ کو بہت مناسب اور موزوں رشتہ ملے گا۔
رشتے کے مسائل۔
اگر کسی لڑکے لڑکی کا رشتہ نہ آتا ہو۔
بہت سی کوششوں کے بوجود رکاوٹ ہو۔
حصول رشتہ صالحہ کے لیے پریشان ہو۔
اپنی حیثیت اور قابلیت کے اعتبار سے حسب منشاء شادی کرنا چاہتا ہو ایک عرصہ سے منگنی ہونے کے بعد شادی ہونے کا انتظار کر رہا ہو۔ یا منگنی ہونے کے بعد ٹوٹ جاتی ہو۔ یا شادی میں بہت سی رکاوٹیں پیش آرہی ہوں۔
اگر کسی شخص کے بیٹے یا بیٹی کی شادی نہ ہو رہی ہو قابل اور موزوں رشتہ نہ آرہاہو اچھی جگہ یا جلد شادی نہ ہو پا رہی ہو مناسب رشتہ مل رہا ہو مگر پایا تکمیل تک نہ پہنچ پا رہا ہو۔ نکاح ہونے کے بعد رخصتی سے پہلے ہی بہت سے مسائل حائل ہوں ۔ ان تمام مسائل اور شادی ہونے کے بعد راحت حاصل نہ ہونا یا دوسری شادی میں رکاوٹ کا حائل ہونا۔
دلی سکون حاصل نہ کر پانا شوہر کا بیوی کو توجہ نہ دینا ، بیوی کا شوہر سے اچھا سلوک نہ ہونا۔
نیک بیوی یا شوہر کا حاصل کرنا۔
میرے بتائے ہوئے وظئف ور عمل ہر رکاوٹک کو دور کر دیں گے۔ من چاہی شادی، من چاہے نتائج کو تکمیل تک پہنچائیں گے۔
انشاءاللہ ہر رکاوٹ دور ہو جائے گی۔
موزوں رشتہ بھی مل جائے گا منگنی بھی پایا تکمیل تک پہنچ جائے گی نکاح بھی شادی میں بدل جائے گا ازدواجی زندگی خوشگوار ہو جائے گی۔
ہر قسم کی بندش کا توڑ ممکن ہو جائے گا۔ شادی میں رکاوٹ کے تمام مسائل کا یقینی حل اور ہر قسم کی آزمائش کا خاتمہ جلد از جلد ممکن ہو جائے گا۔
پارہ نمبر 19، سورہ الفرقان، آیت نمبر 54 سے جڑا ہوا خاص وظیفہ اور عمل، روحانی طاقتوں کو خاص طور پر مختص کر دینا اور عمل کروانا خصوصی دعا کروانا کہ اللہ عزوجل بہترین رشتہ نصیب فرمائے اور خوشیوں سے بھری زندگی نصیب فرمائے۔
دور حاضر میں لڑکیوں کی عمر گزرتی جا رہی ہے اور وہ اچھے رشتوں سے محروم ہیں۔ ہمارے عوامل اور طریق کارگردش سیاروں، علاوہ ازیں سحر و آسیب کے تمام مسائل کو حل کر دیتے ہیں۔
بربادی ذلت اور رسوائی کو طلسمات اور روحانیت کے برسوں کے آزمودہ وظائف اور عملیات سے جلد ازجلد دور کیا جاتا ہے۔ جنائی مخلوقات کے پراسرار عمل، جناتی قبائل اور ملوک کے خطرناک ترین عوامل۔
زبردستی کیا گیا رشتہ ہو یا منگنی نا پسندیدہ رشتہ یا منگنی ختم کروانے کا ایسا طاقتور عمل جو کھود بخود ایسے اسباب پیدا کرے جو کسی کو نظر نہ آئیں