+92 325 8166364

Syed Ali Sher Sultan

Istikhara for love marriage

What is the istikhara prayer and how does one perform it?
The istikhara prayer is a very simple prayer of seeking guidance.
One prays two rakats at any time that is not disliked, after which one recites the supplication of istikhara.
It is best to recite it before sleeping, though in no way necessary.
Like other dua, it is recommended that one face the qibla.
It is recommended to open the dua of istikhara, with praise of Allah and sending blessings on the Prophet ﷺ and to close it in this manner, too.
It is disliked to ‘hasten’ in seeking the answer to one’s istikhara, like other duas, because the Prophet ﷺ said, “Your prayers are answered, unless you hasten, saying, ‘I prayed, but no answer came.’”

محبت کی شادی:
بہت سےلوگ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن بہت سی رکاوٹیں حائل ہو جاتی ہیں اور شادی نہیں ہو پاتی۔ سوال یہ ہے کہ پسند کی شادی میں رکاوٹوں کی اصل وجہ کیا ہے۔
فرض کریں کہ ایک لڑکی کو لڑکے سے محبت ہے۔ اور دن رات دماغ میں اسی لڑکے کے خیالات گھومتے رہتے ہیں۔
لیکن منزل مقصود تک نہیں پہنچ پاتی۔
ہمارا بتایا ہوا طریقہ کار اور عمل اس لڑکی کے دماغ سے محبت کی لہریں نکال کر اس کو لڑکے کے گرد گھیرہ بنا دیتی ہیں۔
لڑکے کے گرد محبت کا یہ دائرہ جتنا مظبوط ہو گا اتنا ہی اس لڑکے کے دل ودماغ میں اس لڑکی سے محبت کرنے کی بے چینی پیدا کرے گا۔ اور لڑکا بھی اس کی محبت میں گرفتار ہوتا چلا جائے گا۔
اب اگر لڑکا لڑکی شادی کر لیتے ہیں تو وہ اسی محبت کے دائرہ کی وجہ سے ہمیشہ ایک دوسرےکی محبت میں مبتلا رہیں گے اور ایک آئیڈیل زندگی گزاریں گے۔
ہمارا ماننا ہے کہ زیادہ تر لڑکے لڑکیاں محبت میں گرفتار ہو کر گناہ کر بیٹھتے ہیں اور اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ محبت کا دائرہ گناہ کا دائرہ بن جاتا ہے اب یہ لہریں محبت کی بجائے شیطانی لہروں کی صورت میں نمودار ہوتی ہیں۔
یہ شیطانی لہریں محبت کی شادی میں رکاوٹ بنتی ہیں۔ اور اسی دوران اگر لڑکا کسی اور جگہ پر شادی کر لیتا ہے تو یہ شیطانی دائرہ ان دونوں کی زندگی میں ایسی رکاوٹ پیدا کر دیتا ہے کہ لڑکے اور لڑکی کی محبت کم ہو جاتی ہے۔
کچھ لڑکیاں خواہ وہ خوبصورت ہوں یا نہ ہوں ان کے جسم سے ایسی لہریں نکلتی ہیں جو ہر دیکھنے والے کو متاثر کرتی ہیں۔
اس کے برعکس بہت سی بہت خوبصورت لڑکیوں کے وجود سے یہ لہریں نہیں نکل رہی ہوتی نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ خوبصورت ہونے کے باوجود شادی جیسے بندھن میں نہیں بندھ پاتی۔
اگر آپ پسند کی شادی ممکن بنانا چاہتے ہیں تو ہمارے عملیات و وظائف طریقہ کار نقش روحانیت اور چاند گرہن پر خاص کیے ہوئے عمل مراقبات سے جائز ناجائز مقاصد کی تکمیل کر سکتے ہیں۔